• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود کے دل میں سندھ کے عوام کیلئے درد ہے: علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ حقوق مارچ کے لیے لکھی غلام شاہ میں جلسہ کیا جارہا ہے، جلسے میں شاہ محمود قریشی، علی زیدی، غوث بخش مہر اور عارف مہر موجود ہیں۔ 

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ نہیں لگتا کہ بلاول مارچ کرکے اوباڑو سے آگے جائیں گے، مگر وہ کوشش کرلیں۔

علی زیدی نے کہا کہ بلاول کے مارچ کا علم ہوا تو سوچا ان کی مدد کریں اور ہم بھی مارچ نکالیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کے دل میں سندھ کے عوام کے لیے درد ہے۔

قومی خبریں سے مزید