• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نے چینی نمک کی درآمد کا این او سی جاری نہ کرنےکیخلاف درخواست نمٹادی

لاہور ( وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحید نے چینی نمک کی درآمد کا این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے جواب کے بعدنمٹا دی،ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے موقف اختیار کیا کہ نمک کی درآمد پر حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ اگر نمک کی درآمد پر حکومت نے پابندی لگائی ہے تو اسے عدالت میں چیلنج کرینگے۔

لاہور سے مزید