• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹ آفس کے ملازمین کی جانب سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو خط لکھا گیا ہے جس میں تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

پاسپورٹ آفس کے ملازمین کا شیخ رشید کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے کہ سالانہ 20 ارب روپے کما کر دیتے ہیں مگر ہماری تنخواہیں کم ہیں۔

پاسپورٹ آفس کے ملازمین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔

قومی خبریں سے مزید