• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالار مستوئی قتل: 4 سال بعد مجرم کو عمر قید کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت لاڑکانہ نے 4 سال قبل قتل کیے گئے سالار مستوئی کے کیس فیصلہ سنادیا ہے۔

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم آصف مستوئی کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے ملزم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں بھی 5 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔

یاد رہے کہ ملزم آصف مستوئی نے 4 سال قبل شہداد کوٹ میں سالار مستوئی کو قتل کردیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید