• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری قومی اسمبلی اور ڈپٹی قومی اسمبلی کو عدالت طلب کیے جانے کا امکان

سیکریٹری قومی اسمبلی اور ڈپٹی قومی اسمبلی کو عدالت طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹری قومی اسمبلی کی عدالت طلبی کا امکان ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے دروازے کھول دیے گئے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے کورٹ روم نمبر ون کھولنے کی ہدایت کی، عدالتی عملے کو بھی فوری اسلام آباد ہائی کورٹ طلب کر لیا گیا۔

رات بارہ بجے سپریم کورٹ کھلوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے احکامات دے دیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید