• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیمرگرہ میں PTI اور JUI کارکنان میں جھگڑا و فائرنگ، دو افراد زخمی

تیمرگرہ کے قریب گاؤں رانئی میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوا ہے۔ 

لوئر دیر سے پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے دوران فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکن زخمی ہوئے ہیں۔ 

پولیس نے مزید بتایا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف کمنٹس پر پیش آیا۔

قومی خبریں سے مزید