• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ زندہ ہیں،ایرانی میڈیا

آیت اللّہ خامنہ ای : فائل فوٹو
آیت اللّہ خامنہ ای : فائل فوٹو 

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ  منصورہ باغزادہ زندہ ہیں، شہید خامنہ ای کی اہلیہ کی وفات کی خبریں غلط تھیں۔

خیال رہے کہ 28 دسمبر کو امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مشترکہ حملے میں آیت اللّہ خامنہ ای کو ان کے اہلخانہ اور دیگر کے ہمراہ شہید کردیا تھا، جس کے بعد آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ کی شہادت کی خبر بھی سامنے آئی تھی۔ تاہم اب ایرانی میڈیا نے ان خبروں کی تردید کردی ہے۔

ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید