• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ہاکی ٹورنامنٹ منگل سے شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری سندھ خواتین ہاکی ایسوسی ایشن ارم بخاری کے مطابق انٹر ڈسٹرکٹ خواتین ہاکی چیمپئن شپ 31مئی سے4جون تک ہاکی کلب میں کھیلی جائے گی۔
تازہ ترین