• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے علامہ اقبال کا شعر ادھورا اور بےوزن کردیا


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے شعر کو ادھورا اور بے وزن کردیا۔ 

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے علامہ اقبالؒ کا شعر اس طرح پڑھا: 

اس رزق سے موت اچھی ہے
جس رزق سے پرواز میں آتی ہے کوتاہی


خیال رہے کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا شعر اس طرح ہے:

اے طائر لاہوتی، اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
قومی خبریں سے مزید