• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، رمضان بازاروں میں چینی 70 روپے کلو


لاہور کے ماڈل رمضان بازاروں میں آج سے چینی 70 روپے فی کلو ملے گی۔

ترجمان ماڈل بازار نے کہا کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے میں فروخت کیا جارہا ہےجبکہ گھی 50 روپے فی کلو سستا ملے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا۔

اجلاس میں شہباز شریف نے عید تک ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے پنجاب میں 10کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے اور چینی 70 روپے کلو فروخت کرنے کی ہدایت کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید