• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدینہ منورہ: رمضان میں ابتک 1 کروڑ 40 لاکھ زائرین آ چکے

مدینہ منورہ میں رمضان کے آغاز سے اب تک 1 کروڑ 40 لاکھ زائد زائرین اور نمازی آچکے ہیں۔

لاکھوں زائرین اب تک روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری دے چکے ہیں۔

مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ وسلم کی انتظامیہ اور ماتحت ادارے 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق رمضان کے پہلے عشرے کے دوران 60 لاکھ سے زائد نمازی اور زائرین مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پہنچےتھے۔

قومی خبریں سے مزید