• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مندی کا رجحان برقرار، 284 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مندی کا رجحان برقرار، کے ایس ای 100انڈیکس میں 284پوائنٹس کی کمی ، 56.19 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی ، سرمایہ کاری مالیت میں 56ارب 4کروڑ 87لاکھ روپے کی کمی تاہم کاروباری حجم 6.47فیصد زیادہ رہا ۔