کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 35پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 70پیسے تک مہنگا ہو گیا ، جمعرات کو انٹر بینک میں 35 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 185.35 روپے سے بڑھ کر 185.70 روپے اور قیمت فروخت 185.45 روپے سے بڑھ کر 185.80 روپے ہو گئی ہے۔