• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکومت نے گندم کی درآمد کا عمل شروع کردیا، ٹریڈنگ کارپوریشن نے 5 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔

انٹرنیشنل سپلائرز سے25 مئی تک گندم درآمد کیلئے بولیاں طلب کرلی گئی ہیں۔

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ بولیاں25 مئی کو ہی کھولی جائیں گی۔

وفاقی حکومت نے مجموعی طورپر30 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

قومی خبریں سے مزید