• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف رضا میر کی انگلش سیریز میں شاندار اداکاری

آصف رضا میر، فائل فوٹو
آصف رضا میر، فائل فوٹو

سینئر پاکستانی اداکار آصف رضا میر اب بافٹا ایوارڈ یافتہ مشہور انگلش سیریز ’گینگز آف لندن‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

 آصف رضا میر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انگلش سیریز ’گینگز آف لندن‘ کا ٹریلر شیئر کیا ہے۔

ایکشن اور تھرل سے بھرپور سیریز کےاس ٹریلر میں آصف رضا میر کی واضح طور پر ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے۔

آصف رضا میر اس ایکشن ٹی وی سیریز میں گینگ کے سربراہ کا کردار ادا کررہے ہیں۔


اُنہوں نے بتایا کہ سیریز ’گینگز آف لندن‘رواں سال ریلیز ہورہی ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید