• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: محکمہ صحت کی عمارت میں 2 خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں محکمہ صحت کی عمارت میں دو خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 6 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے، ملزم نے ساتھی سمیت خاتون اور اس کی دوست سے مبینہ زیادتی کی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق مقدمے میں نامزد محکمہ صحت کی عمارت کے  چوکیدار کو معطل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید