• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، پبلک ٹرانسپورٹ میں پہلی بار خاتون ڈرائیور مقرر

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کے سب سے بڑے شہر ممبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے چلنے والی تقریبا ایک صدی پرانی بس سروس میں پہلی بار ایک خاتون ڈرائیور کو خدمات سر انجام دینے کا موقع فراہم کردیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید