• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر داخلہ کی جراّت نہیں کہ وہ اکیلا پریس کانفرنس کرے، فواد چوہدری

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ  کی جراّت نہیں کہ وہ اکیلا پریس کانفرنس کرے۔

فواد چوہدری نے حکومتی رہنماؤں کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو ساری پارٹیوں کے منہ دکھانے ضروری تھے کہ ذمہ داری ایک پر نہ آئے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بس اب آپ نے گبھرانا ہے، سری لنکا کی ویڈیو دیکھو۔

قومی خبریں سے مزید