کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے علی اکبر شاہ گوٹھ کے گھر میں سانپ کو پکڑ لیا گیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سینئر ڈائریکٹر امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اے ایس آئی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ دو سال قبل پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار تھا۔ آج ایسا نہیں ہے۔ پاکستان نے ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کی ہے۔
پولیس کے مطابق گھر کے مکین شہر سے باہر ہیں اور انہوں نے ٹریلر نکالنے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔
سپر اسٹار بننے کا چانس، امنگوں اور خوابوں کی تکمیل کا جوشیلا اور سریلا مقابلہ بہت جلد آپ کی اسکرینز کی زینت بننے والا ہے۔
تحریک انصاف کے ڈاکٹر نثار جٹ نے کہا کہ پہلے بھی مذاکرات میں ہم نے مطالبہ کیا تھا کہ ہماری بانی تحریک انصاف تک رسائی کروا دیں مگر نہیں کروائی گئی۔
انٹر نیٹ پر ایک پریشان کن ویڈیو زیر گردش ہے جس میں مشرقی یورپی ملک پولینڈ کے ایک گاؤں وولا فلیپوفسکا میں ایک تیز رفتار ٹرین کو وین سے ٹکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ٹروتھ سوشل' پر جاری پیغام میں کہا اب ایران کی جوہری صلاحیت مکمل طور پر تباہ کردی گئی ہے۔
کمبوڈیا نے امریکی صدر ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کر دیا، کمبوڈین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا تھائی لینڈ سرحدی تنازع رُکوانے میں صدر ٹرمپ نے بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کل رات 11 بجے شروع ہو گا۔
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے پولیس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جیو فینسنگ یہ کب سے بتانے لگی کہ کون سی موٹر سائیکل ڈکیتی میں استعمال ہوئی ہے؟
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
شیشے میں بنی برقی الیکٹروڈز ایک الیکٹرک فیلڈ تخلیق کرتی ہیں جو صفائی میں مدد کرتی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا۔
آلو دنیا میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی ہے جو بچوں بڑوں سب کی مرغوب غذا ہے اور اسے دنیا بھر میں مختلف انداز میں پکا کر کھایا جاتا ہے، اس کے ساتھ ہی اسے مختلف صحت کے مسائل ذیابیطس اور موٹاپے سے بھی جوڑا جاتا ہے۔