چوہنگ (نامہ نگار ) ساوتھ افریقہ کے شہر ڈربن میں سیاہ فام باشندوں کے ہاتھوں بےگناہ قتل ہونے والے پاکستانی شہری سفیان محمود راجپوت کی میت آج چوہنگ لاہور پہنچے گی رشتہ داروں اور ان کے دوستو کو میت کا دیدار کروانے کے بعد اسے فیصل آباد روانہ کر دیا جائے گا جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔