• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FSC اورICS سٹوڈنٹس کے پرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ایف ایس سی اور آئی سی ایس سٹوڈنٹس کےپرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،جسٹس مزمل اخترشبیرنےمیاں عبدالمتین کی درخواست پر تین روز میں چیئر مین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ لاہور اورانٹر بورڈکمیٹی کوفیصلےکاحکم دیدیا۔
لاہور سے مزید