• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پالیسی پر عملدرآمد نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(وقائع نگار خصوصی)پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پالیسی پر عملدرآمد نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست گزرا صباء شیخ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کی پالیسی کے خلاف درخواست میں موقف اپنایا کہ پی پی ایس سی کی پالیسی ہے کہ امیدواروں کو پیپروں کی ری چیکنگ کروائی جائے ، پی پی ایس سی اپنی پالیسی پر عملدرآمد نہ کرکے قانون کی خلاف وزری کررہا ہے ،استدعا ہے کہ عدالت پی پی ایس سی کو پالیسی پر عملدرآمد کروانے کا حکم دے ۔
لاہور سے مزید