• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک سو روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 150 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 157 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 833 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید