• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر آصف کو کانگریس کا رکن ہونا چاہیے، سینیٹر کوری بُوکر

سینیٹر کوری بُوکر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر آصف محمود جیسی شخصیات کو کانگریس کا رکن ہونا چاہیے۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر کوری بُوکر نے کہا کہ ڈاکٹر آصف نے اپنی زندگی لوگوں کی خدمت میں گزاری ہے، وقت ہے کہ ڈاکٹر آصف کو رکن کانگریس منتخب کیا جائے۔

سینیٹر کوری بُوکر کے فنڈ ریزنگ ڈنر میں کانگریس میں بریڈ شرمین،مائیک فونگ، اسٹیٹ کنٹرولر وینڈی گرول شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ ہالی ووڈ اداکارہ روزاریو ڈاؤسن اور سائن فیلڈ سیریز کے مرکزی کردار جارج نے بھی شرکت کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید