• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی سے ایک تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 100روپے کا ہوگیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 20 ہزار 970 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1788 ڈالر کا ہوگیا۔

تجارتی خبریں سے مزید