• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ضمنی الیکشن نتائج پر شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس

پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزیر سعد رفیق، سردار ایاز صادق اور صوبائی وزیر داخلہ عطا اللّٰہ تارڑ شریک ہوئے۔

لاہور میں ہونے والے اس اجلاس میں ضمنی الیکشن کے نتائج اور آئندہ کے سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید