• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شجاعت حسین کا ویڈیو بیان ریکارڈ کرلیا، خاندانی ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا ویڈیو بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کا بیان چوہدری سالک اور مونس الہٰی کی موجودگی میں ریکارڈ ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے ویڈیو بیان میں پارٹی ارکان کو پرویز الہٰی کو ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے  اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کو کوئی خط نہیں لکھا۔

قومی خبریں سے مزید