• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار ؛ کرنٹ لگنے سے طالب علم جاں بحق

حب(نامہ نگار) خضدار کی تحصیل زہری میں تلاوان کے مقام پر نوجوان طالب علم شیر محمد زہری کو بجلی کا کرنٹ لگا جو جان لیوا ثابت ہوا اور وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین