• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کردیا، امریکی اخبار

امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر اور چین کے ساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنے کے لیے منٹ مین 3 (Minuteman III) میزائل کا تجربہ مؤخر کردیا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔

غیرملکی اخبار کے مطابق اس خبر پر پینٹاگون حکام کا ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید