ہمارے دُکھ سمجھ سکتے نہیں وہ
بھلا کیا فائدہ اظہار سے بھی
اُنہیں لاکھوں کروڑوں مل رہے ہیں
وطن سے بھی، سمندر پار سے بھی
دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا دسمبر 2025 کے دوران ریاستی ملکیتی اداروں کے نقصانات معمولی کمی کے بعد 342.9 ارب روپے سے کم ہو کر 342.8 ارب روپے رہے۔
یمن میں سرکاری فورسزنے حوثیوں سے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔
پی ڈی ایم اے نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور خیبر پختونخوا کی صورتحال کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ کیا۔
راولپنڈی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے آنے والی ٹریفک کو فیض آباد سے ایکسپریس وے کی جانب موڑا جائے گا، دوران میچ اسٹیڈیم روڈ نائنتھ ایونیو چوک سے ڈبل روڈ تک مکمل بند ہوگی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ریاست اور خیبرپختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی طرف سے دہشتگردی کی روک تھام کے لیے تعاون نہیں مل رہا، ہماری افغانستان سے متعلق پالیسی کو 3 صوبے لے کر چل رہے ہیں لیکن خیبرپختونخوا نہیں، اس وقت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا آپشن زیر غور ہے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ستمبر 2026ء میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں اضافے کی خوشخبری سنادی۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کی منظوری سے یونیورسٹی کے فزیکل انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالرز مہنگا ہو کر 4150 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
انعام حاصل کرنے والے سائنس دانوں میں امریکا کے کارل ڈائسرَوتھ جبکہ جرمنی کے پیٹر ہیگیمین اور جارج ناگل شامل ہیں۔
اداکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان کی وضاحت جاری کردی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم اور فلم ساز و اداکار آدتیہ دھر کے بارے میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ یہ جوڑی ممبئی چھوڑ کر ہماچل پردیش منتقل ہوگئی ہے۔
ایئر لائن ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت بڑھ کر 355 روپے 52 پیسے فی لیٹر تک جا پہنچی ہے۔
پوپ لیو چہار دہم کے مطابق مصنوعی ذہانت محبت، کام، دوستی اور ذمے داری کے مفہوم کو اندرونی طور پر نہیں جان سکتی۔
بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے حوالے سے زیرو ٹالرنس ہے۔