• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،4بچے چائلڈ بیورو کے حوالے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج محمد ارم ایاز نے دوسرے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون طاہرہ بی بی کے 4بچوں کو چائلڈ بیورو کے حوالے کر دیا ،طاہرہ بی بی کے پہلے شوہر کا 3سال قبل قتل ہوا تھا جس کے بعد طاہرہ بی بی نے نوید نامی شخص سے شادی کر لی تھی جس کے بعد دونوں میں گھریلورنجش رہتی تھی جس پر 2ماہ قبل نوید نے فائرنگ کر کے طاہرہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔
تازہ ترین