• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز گل نے جو کچھ کہا عمران کے کہنے پر کہا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر کہا ہے عمران خان کے کہنے پر کہا۔

شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے۔ عمران خان ملک کے اہم اداروں کے خلاف دن رات گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہیں۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان جنگ اور جہاد کے نام پر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید