• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سجل علی کی ہمشکل لڑکی انٹرنیٹ پر مقبول

کولاج بشکریہ انسٹاگرام
کولاج بشکریہ انسٹاگرام

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کی ہمشکل لڑکی کے ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

انٹرنیٹ پر مشابہہ لڑکی اور سجل علی میں اس قدر مشابہت دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین حیرانی کا شکار ہیں، کئی صارفین کا کہنا ہے کہ اس لڑکی نے فیس ایپلیکیشن کا استعمال کیا ہے۔


دوسری جانب اس لڑکی کی کسی بھی قسم کی معلومات انٹرنیٹ پر موجود نہیں ہے کہ سجل علی سے مشابہہ لڑکی کا تعلق کس ملک یا شہر سے ہے۔ 

واضح رہے کہ پاکستانی متعدد فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سجل علی جَلد ہالی ووڈ کی فلم ’واٹ لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ میں نظر آئیں گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید