• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی سے اچھے تعلق کے سبب کے پی ایل معاہدہ کیا، عمر اکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل کا کہنا ہے کہ انہوں نے صرف سابق کپتان شاہد آفریدی سے اچھے تعلق کی وجہ سے کشمیر پریمیئر لیگ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیںدوسری جانب باغ اسٹالینز نے عمرامین کوکپتان مقرر کردیا ہے۔