• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی میں تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھلیں گے

خیبرپختونخوا میں گرمیوں کی وجہ سے چھٹیوں میں کی گئی توسیع منسوخ کردی گئی،تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھلیں گے۔

رپورٹس کے مطابق گرمی کے باعث چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے، اس لیے تمام نجی و سرکاری اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید