• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کی جانب جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کےاختتام پر امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 210 روپے پر برقرار ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 249 پوائنٹس اضافے کے بعد 43871 ہو گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید