• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بس کھائی گرگئی، 6 اہلکار ہلاک، 33 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی بس گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ 

بھارتی حکام کے مطابق بس حادثے میں 6 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے علاوہ 33 زخمی بھی ہوئے۔

بھارتی حکام کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کی بس اہلکاروں کو لے کر ضلع اسلام آباد سے سری نگر آ رہی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید