• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، انڈیکس میں 185 پوائنٹس کی گراوٹ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 185 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس گراوٹ کے بعد 43 ہزار 436 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس 513 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 51 کروڑ 80 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16 ارب سے زائد رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 20 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 254 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید