• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر اضافی نفری تعینات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

دوسری طرف سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ غیر متعلقہ افراد کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صرف عمران خان کے قریبی لوگوں اور علاقہ مکینوں کو داخلے کی اجازت دی جارہی ہے۔

دوسری طرف سابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتاری کا امکان سامنے آیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید