• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، بندوق کے فائر سےسیشن کورٹ میں سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)بندوق کے فائر نے سیشن کورٹ میں سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں ، صبح کے وقت جب عدالتیں کام میں مصروف تھیں کہ اسی وقت اچانک کہیں سے گولی چلنے کی آواز آئی جس نے سیشن کورٹ میں تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں تاہم ہر طرف سے چیکنگ کے بعد جب کچھ بھی نہ مل سکا تو سیکورٹی اہلکار الرٹ ہو کر بیٹھ گئے۔
تازہ ترین