پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کامونکی کے قریب ٹرک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ کامونکی کے قریب دوران سفر ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹا۔
ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے اکرام اللّٰہ کو کے پی کے سے تبادلے کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہصوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔
امیرِ جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج سیاسی جماعت کا حق ہے، سیاسی عمل آگے بڑھنا چاہئے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ کے پی حکومت کے پاس ایک وفد بھیجا جائے تاکہ معاملات حل ہوجائیں۔
گوجر خان کے نواح میں خیبر میل ٹرین کی آخری بوگی ریلوے ٹریک سے اتر گئی، ریلوے ٹریک کی بندش کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دراندازی کی کوشش میں خوارج کی معاونت کے لیے افغان طالبان کی پوسٹوں سے بھی فائرنگ کی گئی
لیسکو ریجن میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابینہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان کو فون کیا۔
بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور مکہ دفاعی اتحاد بہت اہم ہے۔
ذرائع کے مطابق کونسل کی تشکیل کے لیے وفاقی حکومت نے قبائلی عمائدین سے مشاورت کی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہریوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔