• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان، دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 3 بچے ہلاک، 3 زخمی

لشکر گاہ، افغانستان(شِنہوا)افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع ناد علی میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 3بچے ہلاک اور 3دیگر زخمی ہو گئے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان احمد جان نے تصدیق کی کہ دھماکہ ہفتہ کی سہ پہر ہیواد بازار کے علاقے میں ہوا، جس میں 3بچے ہلاک اور 3دیگر زخمی ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید