• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کے گھر میں گیزر پھٹ گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کے گھر میں گیزر پھٹ گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

قومی خبریں سے مزید