• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق اجتماعی قبر 9 سال پرانی ہے۔

نو سال پہلے افغانستان میں امریکی حمایت یافتہ حکومت قائم تھی، اجتماعی قبر سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید