• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیا میں 6 منزلہ زیر تعمیرعمارت گرگئی، 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

نیروبی(اےایف پی) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں6 منزلہ زیرتعمیر عمارت  گرنے سے 2 بچوں سمیت5 افرادہلاک ہوگئے، حکام  نے  بتایا کہ ملبےتلے دبے افراد کو بچانےکیلئےامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید