• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی میں کار پر فائرنگ، خواجہ سرا جاں بحق

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں انبار انٹرچینج کے قریب فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے انبار انٹرچینج کے قریب کار پر فائرنگ کی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں خواجہ سرا جاں بحق جاں بحق ہوگیا جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے۔ 

پولیس نے بتایا کہ خواجہ سرا دیگر ساتھیوں کے ساتھ پشاور جارہا تھا۔

قومی خبریں سے مزید