بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد 43 سال مقرر کر دی۔
ایک بیان میں صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ اس کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے 30 جون 2023 تک ہوگا۔
بلوچستان اسمبلی میں بھی اس معاملے پر اراکین نے کئی بار آواز اٹھائی تھی۔
لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ پہنچنے والے مسافر شاہ زین نے نجی ایئر لائن کی انتظامیہ کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عامر کی بیوی کافی عرصے سے ناراض ہوکر میکے میں بیٹھی ہوئی تھی۔
جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
علی محمد خان نے کہا کہ لاہور سے تحریک نے ہی بانی پی ٹی آئی کو وزیر اعظم بنایا، اب بھی تحریک کی تیاری یہاں سے کی جا رہی ہے
رجسٹریشن کا مقصد قانونی شناخت کے بعد سماجی و اقتصادی حقوق تک رسائی ہے: ترجمان نادرا
سابق وزیرِ اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کا مستقبل آئین کی بالا دستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے، نواز شریف سے ذاتی تعلق ہے جب بھی انہوں نے یاد کیا میں چلا گیا۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پر امن احتجاج کرنا سب کا جمہوری حق ہے۔
سندھ پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق گٹکے کے عادی افسران و اہلکاروں کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے، کرائم سین یونٹ کی ٹیم شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے مولانا فضل الرحمٰن کے پی ٹی آئی میں اندرونی تبدیلی والے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی علی امین کو وزیرِاعلیٰ کے عہدے سے ہٹاکر کسی اور کو لائے تو خیر مقدم کریں گے۔
عدالت نے دو مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت 17 جولائی تک ملتوی کر دیں، آئندہ سماعت پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ ہو گا۔
پولیس کی جانب سے میونسپل کمشنر کو لکھے خط میں کہا گیا کہ فریئر ہال کے علاقے میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں ہو رہی ہیں،
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کےلیے چار بینچز تشکیل دیے گئے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ابھی تو قیادت کی سطح پر مشاورت ہورہی ہے، احتجاج کا لائحہ عمل ابھی بنانا ہے۔
تانگیر میں کالے ریچھ کے غیر قانونی شکار پر وفاقی ڈاکٹر وزیر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ جنگلی حیات کے خلاف پرتشدد اقدامات ناقابلِ قبول ہیں۔