پہنچ سکتی ہے سرگوشی بھی سب تک
چُھپا رہتا نہیں کچھ بھی مری جان!
زباں کھولو مگر محتاط ہوکر
ہُوا کرتے ہیں دیواروں کے بھی کان
تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم تفتیش میں بے قصور ثابت ہوا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ملک سے ہر صورت دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سنگین چیلنج ہے اور اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں ناشتے اور کھانے کے اوقات میں بھی گیس پریشر انتہائی کم رہنے لگا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق 3 ماہ کا بچہ 10 دن سے بخار اور کھانسی میں مبتلا تھا۔
عینا آصف نے حال ہی میں ایک پروگرام میں سینئر اداکاروں کے رویے کے بارے میں کھل کر بات کی تھی
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری ملاقات ترکیہ میں طے تھی، مصروفیات کی وجہ سے میں نے بھائیوں کو اسلام آباد ملنے کی دعوت دی
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتوں کے تہوار گورنر ہاؤس میں منائے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ 11(پی ایس ایل) کی مختلف فرنچائزز کے مالکان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اسٹیڈیمز میں شائقینِ کرکٹ کو دوبارہ داخلے کی اجازت دینے کی مشترکہ اپیل کر دی۔
عائزہ خان کے انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز ہیں
ایک نئی سائنسی تحقیق کے نتائج میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی معروف دوا میٹفارمن صرف خون میں شوگر کم نہیں کرتی بلکہ براہِ راست دماغ پر اثر انداز بھی ہوتی ہے جس کے بعد ماہرین نے اس کے طویل مدتی اثرات پر مزید تحقیق کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ ہوا ایران کا حق تھا کہ وہ امریکی اڈوں پر حملہ کرتا
رپورٹس کے مطابق 97 سال پرانی اس معروف یونیورسٹی پر بمباری کی گئی
حزب اللّٰہ نے پہلی بار زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا استعمال کیا ہے۔
درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس ایرانی شناخت کے ساتھ بنائے گئے جن کے ذریعے ایران کے نام پر پاکستان کے خلاف منفی اور گمراہ کن مواد پھیلایا گیا۔
پنجاب میں 1 ماہ میں مختلف اضلاع سے 36 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔