• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا، پرویز رشید

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔

اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ شریک جرم مجرموں کے نام بھی اپنی ہی زبان سے اگل دیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیا اب بھی قومی مفادات سے کھیلنے والے کو گرفت میں لینے کے لیے کسی گواہ یا شہادت کی ضرورت ہے۔

قومی خبریں سے مزید