کئے جائو بُرائی دوسروں کی
یہی کام اپنے چیلوں کو سکھا دو
دھڑلّے سے کرو ہر جرم تم خود
مگر الزام اوروں پر لگا دو
نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز شریک ہوئے۔
بلوچستان کے گورنر جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین آج زندگی کے ہر شعبہ میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں، لڑکیوں نے مستقبل میں صرف کچن نہیں بلکہ ملک کا مستقبل سنبھالنا ہے۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں بس کے بریک فیل ہونے پر خاتون مسافر نے چلتی بس سے چھلانگ لگا دی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے، یہ اضافی شرط نہیں عملی اقدام ہے۔
عدالت نے سزا بڑھانے کے لیے دائر درخواست بھی خارج کر دی۔
سویلین آبادی پر حملے میں 4 بچے زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی ہندوستانی ایجنڈے کے تحت بلوچ نسل کشی اور امن تباہ کرنے کی ایک کڑی قرار دی جا رہی ہے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں کاروباری سرگرمیاں جمود کا شکار تھیں، ہماری حکومت نے اُمید کا دامن نہیں چھوڑا
وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی ملک میں پیدا کر رہے ہیں، دنیا میں ہر سال 62 لاکھ بچے پیدا ہو رہے ہیں، پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے، 2030ء میں ہم انڈونیشیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز اور جدید سمیولیٹر ٹریننگ سہولت کا مشاہدہ کیا اور فارمیشن کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار اور مجموعی تیاری کی تعریف کی۔
ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی نے بھارتی شہر کلکتہ میں قائم اپنا 70 فٹ بلند مجسمے کی نقاب کشائی کر دی۔
انٹارکٹیکا کے مشہور ’ڈومز ڈے گلیشیئر‘ کے ارد گرد آنے والے سیکڑوں برفانی زلزلوں کے انکشاف کے بعد سائنس دانوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
میٹرو بس سروس کے ملازمین کے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کے سبب راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس معطل کردی گئی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ فیض حمید کے ذریعے مخالفین کو جیل میں ڈالا گیا، فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے پروجیکٹ کے انچارج تھے۔
سپریم کورٹ کے مطابق ٹرائل کورٹ نے 12 اپریل 2021 کو عاصم گُل فراز کو مجرم قرار دیا تھا اور 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
سوگوار خاندان نے اس بہیمانہ قتل پر بھرپور احتجاج کیا جبکہ حریت رہنما عبدالحمید لون نے خالد بٹ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
اسرائیل نے مغربی کنارے میں 19 نئی یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔